اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کے ذرائع نے بتایا ہے کہ آج صبح سے مختلف علاقوں میں قابض فوج کے حملوں کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہری شہید ہوئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ